عدم اعتماد کی ارکان کی درخواست پر 9 تاریخ کو اسمبلی کا اجلاس

23

بلوچستان اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد کی ارکان کی درخواست پر 9 تاریخ کو اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لئے وزیراعلی بلوچستان کو اجلاس کا پرپوزل ارسال کردیا ہے ڈپٹی سکریڑی قانون سازی داد محمد آغا کے دستخطوں سے تمام ارکان کو نوٹسز کے ساتھ عدم اعتماد کی کاپیاں بھجوا دی گئ ہیں ۔اسمبلی ذرائع کے مطابق قانون کے مطابق کم سے کم 3 دن جبکہ زیادہ سے زیادہ 7 دن کے اندر اجلاس طلب کرنے کی پابندی ہے

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.