پاکستان کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں کے چہرے عوام کو یاد رکھنے چاہئیں:سابق وزیراعظم نواز شریف

63

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے چار سالوں میں ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا ہے لیکن عوام کو ان لوگوں کے چہرے یاد رکھنے چاہئیں جنہوں نے ملک کو اندھیرے میں دھکیلا۔

نواز شریف نے چکوال میں مسلم لیگ (ن) کے مرحوم رہنما چوہدری لیاقت کے گھر جا کر تعزیتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں کے چہرے آپ لوگوں کو یاد رکھنے چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ملک سے بے دخل کیا گیا وہ بھی سب جانتے ہیں لیکن پھر عوام نے اپنا فیصلہ دیا اور ہمیں منتخب کیا، پچھلے 4 سالوں میں عوامی خدمت کے جذبے میں کمی نہیں آئی۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.