کوئٹہ شہر میں وی آئی پی کلچر کا بد ترین مظاہرہ ،ٹریفک جام

55

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ شہر میں اس وقےت وی آئی پی کلچر کا بدترین مظاہرہ دیکھنے میں آیا جب کوئٹہ شہر کو صرف 65 افراد کی حفاظت کے لئے بند کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق نئے وزیراعلیٰ کے نامزدگی کے لئے کاغذات جمع کروانے کے لئے اسمبلی اجلاس آج ہو رہا ہے ۔ جس کی وجہ سے کوئٹہ کی اہم ترین شاہراﺅں جن میں سرینا چوک ، ٹی این ٹی چوک ، زرغون روڈ اور سمنگلی روڈ کو عام عوام کے لئے بند بالکل کر دیا گیا ۔جس کی وجہ سے دیگر شاہراہوں پر ٹریفک کا بوجھ بڑھنے سے بلاک ہو گئیں ۔ گھنٹوں گھنٹوں تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھنے میں آ رہی ہیں ۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں چیف جسٹس نے ریمارکس دیکھتے ہوئے ملک بھر سے وی آئی پی کلچر ختم کرنے کا حکم جاری کیا تھا ۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.