پشتونخوامیپ نے منظور احمد کاکڑ کو فارغ کر دیا

769

کوئٹہ (ویب ڈیسک) نئے قائد ایوان کا انتخاب, پشتونخوامیپ کو جھٹکا, ایم پی اے منظور کاکڑ نے عبدالقدوس بزنجو کی طرف رجسٹرڈ کروالیا, جبکہ پشتونخوامیپ کا اپنا امیدوار بھی موجود ہے, اسی وجہ سے پشتونخوامیپ نے منظور احمد کاکڑ کو فارغ کر دیا ۔ منظور احمد کاکڑ اپنے ساتھیوں اور دوستوں سے مشاورت کر رہے ہیں اور ذرائع کے مطابق بتایا جا رہاہے کہ محمد فاروق مہترزئی کے ذریعے منظور احمد کاکڑ کا مولانا عبدالواسع سے رابطہ ہوا ہے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ جمعیت علماءاسلام (ف) میں شمولیت اختیار کر لیں گے ۔ نیشنل پارٹی کی طرف سے بائیکاٹ کے باوجود تین ممبران فتح بلیدی, میر خالد لانگواور میر مجیب الرحمان محمد حسنی نے بھی اپنا ووٹ میر عبدالقدوس بزنجو کے حق میں ڈالا ۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.