نومنتخب وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

8

کوئٹہ (ویب ڈیسک) نومنتخب وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو آج شام پانچ بجے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے اور ان کے ساتھ ان کے کابینہ کے 14 اراکین بھی حلف اٹھائیں گے ۔ واضح رہے کہ میر عبدالقدوس بزنجو آج ہی 41 ووٹ لے کر بلوچستان کے 16 ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوئے ہیں اور ان کے مدمقابل پشتونخوامیپ نے لیاقت آغا 13 ووٹ حاصل کر سکے ۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.