میری حکومت آئینی مدت پوری کرے گی ، نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان

49

کوئٹہ (مشرق نیوز)  نومنتخب وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے اپنے انتخاب کے بعد بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جس دن بلوچستان کے مسائل ختم ہونگے اس دن میڈیا کا سامنا کروں گا میری کابینہ میں 14 وزراءاور 5 مشیر شامل ہونگے ۔ ناراض بلوچ رہنماﺅں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لئے اقدامات کرتا رہوں گا ۔ اسمبلی تحلیل نہیں ہو گی اور اپنی مدت پوری کرے گی ۔ دہشت گردی کسی صورت قابل قبول نہیں ہو گی ۔ کابینہ میں نئے اور نوجوان لوگ شامل ہونگے

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.