ضیاء لانگو وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کے مشیر مقرر

52

کوئٹہ:  بلوچستان کی کابینہ میں ایک اور مشیر کے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق قلات خالق آباد کے قبائلی رہنما ضیاء لانگو وزیرِ اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے مشیر مقرر ہونگے۔

ضیاء لانگو مشیر برائے محکمہ خوارک نامزد ہوئے ہیں جس کے بعد بلوچستان کابینہ میں 14 وزراء اور مشیروں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.