سبی۔سالانہ تین روزہ تبلیغی اجتماع آج سے شروع

52

سبی۔تبلیعی اجتماع میں لاکھوں فرزندان توحید شریک ہیں

سبی۔ اجتماع میں شرکت کرنے کے لئے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

سبی۔اجتماع کے دوران سیکورٹی کےفول پروف انتظامات کئے گئے ہیں

سبی۔ڈپٹی کمشنرسبی ذاکر ناصر اور ایس ایس پی سبی نجیب اللہ پندرانی نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔

سبی : تبلیغی اجتماع میں گیس سیلنڈر کا دھماکا
سبی : دھماکا کے باعث کیمپ میں آگ لگ گئی فائر بریگیڈ روانہ متعدد افراد زخمی ،زخمیوں کو سول اسپتال پہنچا دیا گیا۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.