توہین عدالت تب ہوتی جب برطرفی کے فیصلے پر عمل نہ کرتے: احسن اقبال

35

واشنگٹن:  وافقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے واشنگٹن کے پاکستانی سفارتخانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ توہین عدالت تب ہوتی جب برطرفی کے فیصلے پر عمل نہ کرتے، سیاہی سوکھنے سے پہلے نواز شریف کی برطرفی کا فیصلہ قبول کیا تھا۔ منتخب وزیر اعظم کو فرضی تنخواہ پر برطرف کر دیا گیا۔ احسن اقبال نے کہا کہ امریکی مطالبات پورے کرنے کے لیے پاکستان کی سیکورٹی نظر انداز نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ افغان پناہ گزینوں سے پاکستان کی سیکورٹی متاثر ہوتی ہے

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.