کوئٹہ میں 10 یوم کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد

16

کوئٹہ (ویب ڈیسک) ڈبل سواری پر دس روز کے لئے پابندی عائد کر دی گئی ۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق ڈبل سواری پر 24 فروری تک پابندی لگا دی گئی ہے ۔ واضح رہے ڈبل سواری پر پابندی گزشتہ روز ختم ہو گئی تھی ۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.