نوازشریف نے 62 ون ایف کی حمایت کی اور اسی میں پھنسے: خورشید شاہ

9

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ نوازشریف نے 62 ایف ون کی حمایت کی اور  یہ اسی فیصلے میں پھنسے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ اگر پارلیمنٹ کو تسلیم کریں گے تو فیصلے پارلیمنٹ اور عوام کریں گے، 73ء کے آئین کے تحت اداروں کو چلنے کی گائیڈ لائن دی گئی لیکن جمہوریت، ملک دشمن اور عوام دشمنوں نے پارلیمنٹ اور ملک کے آئین کو پامال کیا اور عوام سے حقوق چھین لیے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.