وزیراعلی بلوچستان کی ہدایت پر اخبارات و جرائد کے بلز پر 15 فیصد سیلزٹیکس ختم

35

کوئٹہ۔ وزیراعلی بلوچستان کی ہدایت پر اخبارات و جرائد کے بلز پر 15 فیصد سیلزٹیکس ختم کر دیا گیا
کوئٹہ۔ بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے سیلز ٹیکس کو ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
کوئٹہ۔ وزیراعلی قدوس بزنجو نے فیصلہ بلوچستان ایڈیٹر کونسل اور بی یو جے کے مطالبے پر کیا

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.