عیدالفطر پر پانچ چھٹیوں کی سمری تیار

2,151

اسلام آباد:  وزارتِ داخلہ نے عیدالفطر پر پانچ چھٹیوں کی سمری تیار کر لی ہے۔

دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزارتِ داخلہ نے عیدالفطر کیلئے پانچ چھٹیوں کی سمری تیار کر لی ہے۔ عیدالفطر کی چھٹیاں آئندہ جمعرات سے ملنے کا امکان ہے۔ عید الفطر کی چھٹیاں جمعرات 14 جون سے پیر 18 تک ہوں گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال عیدالفطر پر تین چھٹیاں دی گئی تھیں

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.