انتخابات میں تھوڑی تاخیر ہو جائے تو حرج نہیں، نگران وزیرِاعلیٰ بلوچستان

1,183

کوئٹہ:  بلوچستان کے نگران وزیرِاعلیٰ علاؤالدین مری نے آتے ہی پینڈوار باکس کھول دیا۔ کہتے ہیں انتخابات میں تھوڑی تاخیر ہو جائے تو حرج نہیں ہے۔

بلوچستان کے نگران وزیراعلیٰ علاؤالدین مری نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس کوئٹہ میں اس حوالے سے تقریب منعقد ہوئی۔ گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے نگران وزیرِاعلی سے حلف لیا۔

نگران وزیرِاعلیٰ علاؤالدین مری نے صوبہ سنبھالتے ہیں سابق وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کی لائن پکڑ لی اور بلوچستان اسمبلی کی الیکشن تاریخ میں توسیع کی قرارداد کی حمایت کر کے نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔

علاؤالدین مری کا کہنا تھا کہ امیدواروں کو ابھی تک اپنی حلقوں کاہی پتہ نہیں، عام انتخابات 2018ء میں تھوڑی تاخیر ہو جائے تو حرج نہیں ہے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.