بلوچستان کی 11 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا

2,077

کوئٹہ: نگراں وزیراعلیٰ علاؤالدین مری کی 11 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔

گورنرہاؤس بلوچستان میں گیارہ رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ تمام نگراں وزراء سے گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی نے حلف لیا۔

گیارہ رکنی کابینہ میں منظورحسین، امام بخش، عبدالسلام خان، فرزانہ بلوچ، آغا عمربنگلزئی، ملک عنایت کاسی، نوید کلمتی، حافظ خلیل احمد، فیض اللہ کاکڑ، نصراللہ خلجی اورخرم شہزاد شامل ہیں۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.