عمران خان کی روزہ رسول ؐپر حاضری، مسجد نبوی میں شب بیداری اور عبادت

6,413

مدینہ منورہ:  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی مدینہ منورہ میں روزہ رسولؐ پر حاضری، مسجد نبوی میں شب بیداری اور عبادت کی۔ عمران خان نے ملک و قوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا ئیں بھی مانگیں۔

سربراہ عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا، علیم خان اور ان کی اہلیہ کے علاوہ عون چودھری اور زلفی بخاری بھی سعودی عرب میں موجود ہیں۔

View image on TwitterView image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter

PTI Saudi Arab (Official)@PTIOfficialKSA

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی مدینہ منورہ میں پاکستانی کمیونٹی کے زیر اہتمام افطار پارٹی میں شرکت،
کپتان کے چاہنے والوں نے بھرپور استقبال کیا

omar r quraishi

@omar_quraishi

PTI Chairman Imran Khan being received in Saudi Arabia where he has gone for Umra — note walking barefoot as he comes out of the plane

یاد رہے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ہمراہ ادائیگی عمرہ کیلئے جانیوالے ان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو ایئرپورٹ پر ہی روک لیا گیا تھا، بعدازاں صرف 6 روز کیلئے جانے کی اجازت دے دی گئی۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.