کم کارڈیشین کی بیٹی کیساتھ پہلی سیلفی جاری

20

لاہور (نیٹ نیوز ) امریکی اداکارہ اور ماڈل کم کارڈیشین نے اپنی نوزائیدہ بیٹی کیساتھ اپنی پہلی سیلفی شیئر کی ہے۔ انہوں نے اپنی اور بیٹی    شکاگو   کیساتھ ریچھ کے تھیم والے فلٹر کیساتھ یہ سیلفی شیئر کی ۔

واضح رہے کہ شکاگو کم اور کانیے ویسٹ کی تیسری اولاد ہیں جو 15 جنوری کو سروگیٹ ماں کے ذریعے پیدا ہوئی تھیں ، رپورٹ کے مطابق نو گھنٹے کے دوران تقریباً ساٹھ لاکھ افراد نے یہ سیلفی پسند کی۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.