اداکار آر مدھاون کو کندھے کی تکلیف، ڈاکٹرز نے سرجری کر دی

32

لاہور: (ویب ڈیسک) اداکار نے کندھے کی سرجری کے بعد ہنستے ہوئے چہرے کیساتھ اپنی تصویر شئیر کی۔

 تفصیلات کے مطابق 3 ایڈیٹ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار آر مدھاون نے کندھے کی سرجری کرالی، اداکار کا کہنا تھا کہ  انہیں محسوس نہیں ہو رہا کہ ان کا کندھا ساتھ ہے کہ نہیں ، تاہم انہوں نے کندھے میں ہونے والے مسئلے سے آگاہ نہیں کیا۔

مدھاون ان دنوں ایک ویب سیریز میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.