ہالی وڈ کی تھری ڈی سپرہیرو فلم ان کریڈٰیبل 2 کا نیا ٹریلر آ گیا

9

لاہور: (دنیا نیوز) Brad Bird کی ہدایتکاری میں بننےو الی فلم ان کریڈیبل 2 کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ایسے سپر ہیرو کی ہے جو مشکل میں پھنسے لوگوں کی مدد کرتا ہے۔

گھریلو زندگی شروع ہونے پر وہ اپنے مشنز روک دیتا ہے تاہم کرائم فائٹر کو ایک بار پھر سپر ہیرو کا روپ دھارنا پڑتاہے۔اینی میٹڈ فلم Incredibles 2 میں اداکارSamuel L. Jackson،اور،Craig T. Nelson سمیت دیگر نے آواز کا جادو جگایا ہے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.