کینز فلم فیسٹیول میں فرانسیسی فلم کے پریمیئر کا انعقاد

18

پیرس : کینز فلم فیسٹول میں فرانسیسی فلم کا پریمیئر ہوا، ماڈلنگ اور فلم کی دنیا کے ستارے ریڈ کارپٹ پر جگمگاتے رہے، فرانس میں جاری کینز فلم فیسٹول میں فرانسیسی ہدایتکار کرسٹوف اونور کی فلم ”سوری اینجل” کا پریمیئر ہوا۔

تقریب میں فلمی اور ماڈلنگ کی دنیا کے ستارے شریک ہوئے، ماڈلز ایرینا شیک ، سٹیلا میکسویل اور دو ہزار سولہ کی مس یونیورس آئرس میٹنیئر نمایاں رہیں۔
ہالی ووڈ اداکارہ لپیٹا نیونگو اور ایمبر ہرڈ کی شرکت نے تقریب کی رونق بڑھا دی۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.