ملالہ یوسفزئی کی فلم” گل مکئی“ کے ٹیزر کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی

15

ممبئی:نو بل انعا م یا فتہ ملا لہ یو سف زئی پر بنا ئی جا نے والی فلمکے ٹیزر کی پہلی جھلک ان کی سا لگرہ پر ریلیز کر دی گئی۔

بھا رتی میڈیا رپورٹس کے مطا بق فلم کے ہدا یتکا رامجد خان نے ملا لہ کی سا لگرہ کے خصو صی دن کے مو قع پر ان کی سوا نح عمری پر بنا ئے جا نے والی فلم” گل مکئی“ کے ٹیزر کی پہلی جھلک گزشتہ روز ان کی سا لگرہ پر ریلیز کی۔ہدا یتکا ر امجد خا ن نے کہا کہ”ملا لہ کے با رے میں پڑھنے کے بعد جس چیز نے مجھے متا ثر کیا وہ ان کاحو صلہ اور ارادہ ہے۔

 

[youtube https://www.youtube.com/watch?v=TfVBjcE42h4]

انہوں نے مزید کہا کہ”فلم کی کہا نی لکھنے والے بھشوتی چکربتی نے ڈھا ئی سال تحقیق کی تا کہ صیح اور چھو ٹیسے چھوٹی تفصیل حاصل کی جا سکے۔فلم کے ٹائٹل کے با رے میں بتا تے ہو ئے انہوں نے کہاکہ میں نے اس فلم کو” گلمکئی“ کا نا م اس لئے دیا ہے کیو نکہ گل مکئی ہی وہ فر ضی نا م تھا جو اس وقت ملا لہ اپنی آبا ئی جگہ سوات میں رپو رٹنگ کر تے ہو ئے استعما ل کیا۔

 

انہوں نے کہا کہ ”میر ی یہ فلم ملا لی یو سف زئی کو خراج تحسین پیش کر نے کے لئے بنا ئی گئی ۔ فلم اس سا ل کے آخر میں ریلیز کے جا ئے گی۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.