پریانکا، عالیہ، انوشکا اور دیگراداکاروں سے مشابہت رکھنے والے افراد

17
(ویب ڈیسک) بالی ووڈ نگری کے ستاروں سے مشابہت رکھنے والے چند افراد کو دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔اس فہرست میں دس ایسے لوگوں کے نام شامل کیے گئے ہیں جوتھوڑے بہت یا ہو بہو بالی ووڈ اداکاروں کی طرح نظر آتے ہیں۔

اس لسٹ میں شامل بالی اداکاروں میں عالیہ بھٹ، پریانکا چوپڑا، انوشکا شرما، رنبیر کپور، پرینیتی چوپڑام، شاہ رخ خان، جوہن ابراہم، سلمان خان، ایشا گپتا اور رنویر سنگھ شامل ہیں۔

پریانکا چوپڑا اور نوپریت بانگا:

عالیہ بھٹ اور سنیا آشو:

انوشکا شرما اور جولیا مائیکلز:

جوہن ابراہم اور مبشر ملک:

سلمان خان اور نجیم خان:

پرینیتی چوپڑا اور شرلے ستیا:

عیشا گپتا اور انجلیلنا جولی:

رنویر سنگھ اور حماد شعیب:

شاہ رخ خان اور سمیر ایس پسریکا:

رنبیر کپور اور جنید شاہ:

 

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.