نیمار جونیئر بہترین برازیلین کھلاڑی قرار

7

برازیلیا : پیرس سینٹ جرمین کے نیمار جونیئر نے بہترین برازیلین فٹ بالر کا ایوارڈ مسلسل تیسری مرتبہ جیت لیا۔ برازیل میں ہونے والے سروے کے مطابق یورپ میں کھیلنے والے برازیلین کھلاڑیوں میں نیمار جونیئر پہلے، لیورپول کے فلپے کونٹینہو دوسرے اور ریال میڈرڈ کے مارسیلو تیسرے نمبر پر رہے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.