مونٹے کارلو ٹینس: جوکووچ اورنشی کوری نے فاتحانہ آغاز

6

لاہور: فرانس کے ٹینس ایونٹ مونٹے کارلو میں جوکووچ اور نشی کوری نے فاتحانہ آغاز کر لیا جبکہ ٹاپ سیڈ رافیل نڈال حریفوں پر برتری کی دھاک بٹھانے کے لیے پُرعزم ہیں۔

سابق عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ نے حریف کھلاڑی کے خلاف زبردست انٹری ڈالی۔ کہنی کی انجری کو مات دے کر اِن ایکشن ہونے والے جوکووچ نے چھ صفر اور چھ ایک کے اسٹریٹ سیٹس سے فتح سمیٹی۔ جاپان کے کی نیشی کوری نے ٹامس بریڈیچ کے خلاف پہلا سیٹ ہارنے کے بعد کم بیک کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.