میڈرڈ اوپن ٹینس: جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا فائنل میں پہنچ گئیں

9

میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا نے اپنی وطن کیرولینا کو سخت مقابلے کے بعد ہرا کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔

میڈرڈ ٹینس ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل چیک ریپبلک کی پیٹرا کویٹووا اور ان کی ہم وطن کیرولینا کے درمیان کھیلا گیا جسم میں پیٹرا کویٹووا نے سخت مقابلے کے بعد پہلا سیٹ سات چھ سے اپنے نام کیا، دوسرے سیٹ میں بھی وہ اپنی حریف پر حاوی رہیں اس بار انہوں نے چھ تین سے کامیابی حاصل کر کے فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.