سپینش لیگ :لیوانتے نے بارسلونا کو شکست دے دی

64

بارسلونا  سپینش فٹبال لیگ کے میچ میں بارسلونا کو سپر اسٹار میسی کے بغیر میدان میں اترنا مہنگا پڑ گیا، لیوانتے کی ٹیم نے انہیں دلچسپ کھیل کے بعد چار کے مقابلے میں پانچ گولز سے ہرا دیا ہے۔

سپر سٹار میسی کے بٖغیر میدان میں اترنے والی ٹیم نے ہمت دکھائی اور 38 ویں منٹ میں گیند کو جال میں پہنچا کر حریف ٹیم کی برتری کم کر دی۔ لیوانتے نے اس کے بعد وقفے وقفے سے مزید تین گول داغے۔ بارسلونا نے بھی اچھی مزاحمت دکھاتے ہوئے تین گول مزید کیے جو ان کی جیت کیلئے ناکافی ثابت ہوئے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.