حب جیپ ریلی 19 جنوری کو شروع ہو گی

24

کوئٹہ:  چھٹی حب ریلی 19 جنوری سے حب بلوچستان میں منعقد ہو گی۔ پریپیئرڈ اور اسٹاک کی چار، چار کیٹیگریز میں 50 سے زائد ریسرز شرکت کریں گے۔

آرٹس کونسل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منتظم شجاعت شیروانی کا کہنا تھا کہ ایونٹ میں 8 خواتین ریسرز بھی ان ایکشن ہونگی۔ حب ریلی پچھلے پانچ سال سے کامیابی سے منعقد ہو رہی ہے۔ دفاعی چمپئین رونی پٹیل ایونٹ میں شرکت نہیں کریں گے جبکہ تشنا پٹیل خواتین کیٹیگری میں اعزاز کا دفاع کریں گی، ان کا کہنا تھا کہ ایڈوانچر سے بھر پور حب ریلی کا ٹریک 10 کلو میٹر کا ہے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.