مارکیٹ میں اب خودکار سوٹ کیس بھی دستیاب ہوں گے

19

لاس ویگاس : خود کارگاڑیوں کے بعد اب سوٹ کیس بھی خود کار ہوگئے، اٹھانے کی زحمت نہیں کرنا پڑے گی، آپ کے ساتھ چلیں گے۔ امریکا کی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں جاری الیکٹرنک شو میں جدید سوٹ کیس متعارف کروائے گئے جنہیں اٹھانے کی زحمت نہیں کرنا پڑے گی بلکہ موبائل ایپ کی مدد سے آپ کے ساتھ چلیں گے۔

روبوٹ بیگ آپ کی رفتار کے ساتھ آہستہ اور تیز ہوگا۔ سیلف ڈرائیونگ سوٹ کیس فروری سے مارکیٹ میں دستیاب ہونگے جن کی قیمت گیارہ سوڈالر ہوگی۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.