روبوٹس اب سوئمنگ بھی کرینگے

27

لاہور:  سنگاپور میں مانتا رے مچھلی کی طرح دکھنے والے روبوٹ تیارکئے گئے ہیں جو اب سوئمنگ کرتے نظر آئینگے۔

جی ہاں، سنگاپور کے محققین کا تیار کردہ MandaDroid نامی روبوٹ مانتا رے مچھلی سے متاثر ہو کر بنایا گیا ہے جو 7 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے تقریباَ دس گھنٹے تک پانی میں تیرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسکا وزن 7 کلو گرام، لمبائی 35 سینٹی میٹر اور چوڑائی 25 انچ رکھی گئی ہے۔

ماہرین کے مطابق منفرد نوعیت کا یہ روبوٹ سمندری حیاتیات، سمندر کے نیچے کی نگرانی کے علاوہ زیر سمندر سرچ آپریشن میں مددگار ثابت ہوگا۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.