پھٹے ہوئے مہنگے ترین جوتے

80

برطانیہ کی ایک کمپنی نے ایسے جوتے تیار کیے ہیں جو پھٹے اور خراب دکھائی دیتے ہیںاورایسا لگتا ہے کہ کسی کتے نے اپنے تیز دانتوں نے انہیں چبانے کی کوشش کی ہےلیکن اس کے باوجود یہ جوتے مہنگے ترین ہیں۔

اس جوتے کے ایک جوڑے کی قیمت ایک ہزار 400 ڈالر ہے ، جو پاکستانی روپے میں ایک لاکھ 43 ہزار بنتی ہے۔

ان جوتوں کو ’’فیوچر ڈسٹرائیڈ ہائی ٹاپ اسنیکرز‘‘ کا نام دیا گیا ہے ،یہ جوتے پیلے اور سفید رنگوں میں دستیاب ہیں۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.