9 گھنٹے تک مسلسل قوس و قزح کا نظارہ

10

نیٹ نیوز : چین میں ماہرموسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں 9 گھنٹے مسلسل قوس و قزح دیکھی گئی۔ 
  ایٹموسفیرک سائنسز    کے پروفیسر کون ہو سوان چائو کا کہنا تھا اس سے قبل برطانیہ کے شہر شیفیلڈ میں 1994 میں مسلسل 6 گھنٹے تک قوس و قزح آسمان پر موجود رہی۔ 
انہوں نے واضح کیا کہ گزشتہ روز دیکھی جانیوالی قوس و قزاح اتنے طویل عرصہ تک اس لئے نظر آتی رہی کیونکہ مون سون کا موسم تائیوان پر اثر انداز ہو رہا ہے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.