دنیا کے 20 محفوظ ترین شہر

37

بڑے شہر ایسے مقامات نہیں جہاں لوگ اپنے دروازے کھلے چھوڑ سکتے ہیں یا فون کسی جگہ چھوڑ کر جاسکتے ہیں۔

مگر یہ بڑے شہر آپ کی توقعات سے زیادہ محفوظ بھی ہیں۔

کم از کم دی اکنامکسٹ کی جانب سے جاری محفوظ شہروں کی فہرست دیکھ کر تو ایسا ہی لگتا ہے جس میں دنیا بھر کے 60 بڑے شہروں کو شامل کیا گیا ہے۔

ان شہروں کو محفوظ قرار دینے کے لیے چار سیکیورٹی شعبوں جیسے ڈیجیٹل، صحت، انفراسٹرکچر اور پرسنل وغیرہ پر توجہ مرکوز کی گئی اور ہر ایک کو سو میں سے اسکور دیا گیا۔

ان ساٹھ شہروں میں اوسطاً 72 اسکور رہا اور اچھا کہا جائے یا برا مگر پاکستان کا صنعتی حب کراچی اس فہرست میں 60 ویں نمبر پر ہے یعنی اسے محفوظ ترین شہروں میں بھی گنا جاسکتا ہے یا اسے بڑے شہروں میں سب سے غیر محفوظ بھی قرار دیا جاسکتا ہے، جسے سو میں سے 38 اسکور دیا گیا۔

نیچے آپ سرفہرست بیس شہروں کے نام جان سکیں گے۔

20۔ لندن، برطانیہ

اسکور : 82.10

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

19۔ شکاگو، امریکا

اسکور : 82.21

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

18۔ لاس اینجلس، امریکا

اسکور: 82.26

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

17۔ برسلز، بیلجیئم

اسکور: 83.01

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

16۔ ویلنگٹن، نیوزی لینڈ

اسکور: 83.18

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

15۔ سان فرانسسکو، امریکا

اسکور: 83.55

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

14۔ سیئول، جنوبی کوریا

اسکور: 83.61

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

13۔ بارسلونا، اسپین

اسکور: 83.71

اے ایف پی فائل فوٹو
اے ایف پی فائل فوٹو

12۔ میڈرڈ، اسپین

اسکور: 83.88

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

11۔ فرینکفرٹ، جرمنی

اسکور: 84.86

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

10۔ زیورخ، سوئٹزرلینڈ

اسکور: 85.20

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

9۔ ہانگ کانگ، چین

اسکور: 86.22

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

8۔ اسٹاک ہوم، سوئیڈن

اسکور: 86.72

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

7۔ سڈنی، آسٹریلیا

اسکور: 86.74

اے ایف پی فائل فوٹو
اے ایف پی فائل فوٹو

6۔ ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈ

اسکور: 87.26

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

5۔ میلبورن، آسٹریلیا

اسکور: 87.30

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

4۔ ٹورنٹو، کینیڈا

اسکور: 87.36

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

3۔ اوساکا، جاپان

اسکور: 88.87

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

2۔ سنگاپور

اسکور: 89.64

اے پی فائل فوٹو
اے پی فائل فوٹو

1۔ ٹوکیو، جاپان

اسکور: 89.80

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.