ڈنمارک میں سالانہ سانتا ریس میں سینکڑوں افراد کی شرکت

14

 کرسمس کی آمد کے موقع پر مغربی ممالک میں سانتا کلاز سے منسلک کھیلوں اور تقاریب کا انعقاد زور و شور سے شروع ہو جاتا ہے۔ اسی سلسلے میں حال ہی میں ڈنمارک میں سانتا کلاز ریس کا انعقاد ہوا ۔ شدید سر دی کے با جو د سانتا کلا ز کے روایتی لباس میں ملبوس سینکڑوں افراد نے اس ریس میں حصہ لیا جس سے حاصل ہونیوالی آمدنی کو فلاحی مقاصد کیلئے استعمال کیا جائے گا۔ بچوں، بڑوں اور بوڑھوں سمیت لاتعداد افراد نے خوش گوار موڈ میں کرسمس کی آمد کا جشن منایا۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.