چاند تاروں کا رقص دکھاتا شیشے کا کمرہ

8

جنوبی امریکی ملک پیرو میں ایسے ہینگنگ لاجز بنائے گئے ہیں جہاں وقت گزارنا زندگی کے بہترین تجربات میں سے ایک ہوسکتا ہے۔

پیرو کے شہر کزکو میں ایک پہاڑ پر معلق شیشے کے کیپسولز بنائے گئے ہیں یہ کیپسولز زمین سے 12 سو فٹ اونچائی پر واقع ہیں یہاں تک پہنچنے کیلئے آپ کو باقاعدہ کوہ پیمائی کر کے پہاڑ کے اوپر چڑھنا ہوگا۔

اس عارضی کمرے میں آپ طلوع آفتاب کیساتھ ناشتہ اور غروب آفتاب کے وقت چائے بھی پی سکتے ہیں جبکہ رات میں سوتے ہوئے چاند اور تارے آپکے اوپر رقص کرتے دکھائی دینگے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.