برطانوی آرٹسٹ کی ‘عام سی پینٹنگ’ نو کروڑ تین لاکھ ڈالرز میں نیلام

5

نیو یارک: برطانوی آرٹسٹ ڈیوڈ ہاکنی کی پینٹنگ نیویارک میں نو کروڑ تین لاکھ ڈالر میں نیلام ہو گئیں۔ کسی بھی بہ قید حیات آرٹسٹ کی سب سے مہنگی پینٹنگ کی اعزاز حاصل کر لیا۔

سوئمنگ پول کے کنارے کھڑا سرخ کوٹ اور سفید پتلون میں ملبوس اس لڑکے کی تصویر بظاہر عام سی پینٹنگ لگ رہی ہے لیکن نیو یارک میں نمائش کے دوران برطانوی آرٹسٹ کی یہ پینٹنگنو کروڑ ڈالر میں نیلام ہو گئی۔

اس پینٹنگ نے کسی بھی بہ قید حیات آرٹسٹ کی سب سے مہنگی پینٹنگ ہونے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا ہے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.