شیر خود کو درخت پر پھنسا بیٹھا

31

اسلام آباد(نیو زڈیسک)جنگل کا بادشاہ شیر خود کو کئی فٹ اونچے درخت میں پھنسا بیٹھا۔یہ مناظرچلی کے شہر Santiagoمیں دیکھے گئے جہاں پہاڑی شیر جنگل سے میں سیر کرتے ہوئے اور اپنے شکار کی تلاش میں بندر کی طرح کئی فٹ اونچے درخت پر چڑھ تو گیالیکن اُترنے کا راستہ بھول کرخود کو مشکل میں ڈال بیٹھا۔تقریباََ پندرہ گھنٹوں تک مشکل میں گھرے پہاڑی شیر کی مدد کو آخر کار ریسکیو اہلکار آئے اور کچھ دیر کی محنت کے بعد بلا آخر شیر کو بحفاظت بچا لیا ۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.