عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے دستبردار ہوگئے
پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات میں عمران خان کے حصہ نہ لینے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک چیئرمین کی نشست پر کسی رہنما کی نامزدگی یا عمران خان کی دستبرداری کا فیصلہ نہیں ہوا۔…