Mashriq Newspaper

ٹینس فیڈریشن کی صدارت ملی تو ملک میں عالمی معیار کی اکیڈمیز قائم کروں گا، اعصام الحق

پاکستان کے نمبر ون ٹینس پلیئر اعصام الحق قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹینس فیڈریشن کی صدارت ملنے کے بعد پاکستان میں عالمی معیار کی اکیڈمیز قائم کروں گا۔

اعصام الحق کا کہنا تھا کہ میں نے بطور کھلاڑی ملک نام روشن کیا اور مستقبل میں پاکستان کو جیت کی ڈگر پر لے کر جاؤں گا۔

 

 

اعصام الحق قریشی کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے کے لئے سخت محنت کی، اب میں پاکستان ٹینس فیڈریشن کی صدارت  کا امیدوار ہوں دس فروری کو اگر اللہ تعالیٰ نے الیکشن میں کامیابی دی تو پاکستان ٹینس کی ترقی کے لئے گراں قدر خدمات سر انجام دوں گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.