Mashriq Newspaper

ٹِک ٹاک ویڈیو گوگل سرچ انجن پر ظاہر ہونا شروع

گوگل سرچ انجن نے تلاش کے نتیجے میں ٹِک ٹاک ویڈیوز سے معلومات واضح انداز میں پیش کرنے کا آغاز کر دیا۔

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک عالمی سطح پر ایک متنازع پلیٹ فارم ہے لیکن اس پر موجود مواد کو نظر انداز کرنا کسی صورت ممکن نہیں۔

ویب سائٹ سرچ انجن لینڈ نے اس متعلق نشان دہی کرتے ہوئے بتایا کہ گوگل سرچ نے ٹک ٹاک سے معلومات نکال کر اپنے نتائج کی فیچرڈ پوزیشن میں پیش کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.