Mashriq Newspaper

اقتدار میں آکر تم پر آرٹیکل 6 لگاؤں گا، عمران خان کی الیکشن کمیشن ممبران کو سنگین دھمکی

اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف  توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیس میں فرد جرم عائدکیے جانےکے دوران کی اندورنی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق  بانی پی ٹی آئی عمران خان فرد جرم عائد کیے جانےکے دوران شدید غصے میں آگئے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ عمران خان نے دوران سماعت الیکشن کمیشن کے تینوں ارکان کو سنگین دھمکی دی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.