Mashriq Newspaper

آلہ سماعت کا استعمال ڈیمینشیا کے آغاز کو مؤخر کر سکتا ہے، تحقیق

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آلہ سماعت کا استعمال ڈیمینشیا کی ابتداء اور بیماری میں اضافے کو مؤخر کر سکتا ہے۔

ڈینمارک سے تعلق رکھنے والے محققین نے جنوری 2003 سے دسمبر 2017 کے درمیان 50 برس اور زیادہ کی عمر کے 5 لاکھ 73 ہزار 88 افراد کا معائنہ کیا۔

محققین کا کہنا تھا کہ تحقیق میں قوتِ سماعت کے کمزور ہوجانا ڈیمینشیا کے ایک عامل کے طور پر سامنے آیا۔مطالعے میں ٹیم کو معلوم ہوا کہ سماعت کے کمزور ہوجانے کا تعلق ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے خطرات میں 7 فی صد اضافے سے تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.