Mashriq Newspaper

عازمین دوران حج سیاسی نعروں سے پرہیز کریں: سعودیہ نے خبردار کر دیا

عازمین دوران حج سیاسی نعروں سے پرہیز کریں، سعودی حکام نے خبردار کردیا۔

سعودی وزیر حج وعمرہ توفیق الربیعہ نے حج انتظامات سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حج عبادت کیلئے ہے نہ کہ سیاسی نعروں کے لئے، حج عاجزی، سکون اور روحانیت کا اعلیٰ ترین مظہر ہو۔

سعودی وزیر نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں ہر کوئی امن کے ساتھ تمام مناسک ادا کرسکے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.