Mashriq Newspaper

نیپرا نے ایک بار پھر بجلی مہنگی کردی

نیپرا نے ایک بار پھر عوام کے لیے بجلی کے نرخ بڑھادیے۔

نیپرا کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ماہ ستمبر 2023ء کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا جبکہ قیمتوں میں اضافہ ایک ماہ کیلئے ہوگا، یہ اضافہ نومبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔

 

نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں کے اضافے کا اطلاق لائن صارفین اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.