Mashriq Newspaper

پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا دوستوں سے مشاورت کے بعدفیصلہ ہوگا ،ضیاءاللہ لانگو

قلات(نمائندہ مشرق) پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا دوستوں سے مشاورت کے بعدفیصلہ ہوگا بلوچستان عوامی پارٹی ایک خدمت کانام ہیں ان سے کوئی انکاری نہیں یہ جہموریت ہے پارٹییوں میں شامل اور استعفیٰ یہ سیاست کاحصہ ہیں بلوچستان عوامی پارٹی کے نمائندوں نے عوام کی بےلوث خدمت کی ہیں. ان خیالات کااظہار سابق صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاءاللہ لانگو نے پارٹی کارکنوں اور عہدیداروں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگومیڈیا کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ الیکشن میں اتحاد کے دروازے کھلے ہیں ایساکوئی پارٹی نہیں کہ جواتحاد کے دروازے بند رکھےہم۔سیاسی لوگ ہیں ہمیں کرسی کے خاطر سیاست نہیں کرناچائیے بلکہ اپنے عوام کی خدمات کے لیے آگے بڑھ ناچائیے ہم لوگوں نے صفہ اول سے لیکر اج تک تعصب کی سیاست نہیں کی گئی ہیں ہمیں کرسی سے زیادہ عوام کی مفادات عزیز ہیں اج بھی ہم عوام کے سامنے سرخ روح ہیں اج ہم نے اپنے دور اقتدار میں عوام کی خدمت کی. ہیں۔اور بغیر اقتدار کے بھی اج بھی اپنے عوام کی خدمت میں لگے ہوئے ہیں قلات نگران وزیراعظم سے قلات کے گیس کے لیے ملاقات کی ہیں اس حوالے سے ہم ہماری بھرپورکوشش جاری ہیں کہ قلات میں گیس کی سنگین بحران ہے وہ ختم ہو بجلی کے مسلئہ کے حل کے لیے عوام کی رائے کے مطابق کپوتو میں ایک گریڈ اسٹیشن کی تعمیر کے لیے ہم نے فنڈز جاری کی ہے اور انہیں شروع کی گءہیں اور بہت جلدمکمل ہوگی بجلی کا مسئلہ بھی حل ہوگابلوچستان کے عوام کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے حب چوکی تا چمن تک ڈبل روڑ کی منظوری بھی دی ہیں اور اج بھی کام جاری ہیں اس ڈبل شاہراہ سے ٹریفک کانظام بہتر ہوگا قلات میں آبنوشی اور تعلیم صحت جیسے بنیادی مسائل پر ہم نے خصوصی توجہ دی ہیں ملک میں بےروزگار نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی بلوچستان عوامی پارٹی کا مشن تھا اج بھی حلقے انتخاب کے عوام کی بنیادی مسائل پر خصوصی توجہ دی ہیں ہمارے پارٹی کارکنان الیکشن کی تیاریاں تیزکردے خالق آباد میراگھر ہیں الیکشن میں حصہ لے کر اپنے کارکردگی کے بنیاد پر عوام کے عدالت میں جائیں گے فیصلہ عوام کو ہی کرناہیں قلات کے عوام اپنے ووٹ کے زریعے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرینگےہماری کوشش ہیں کہ ہم اپنے عوام کی خدمت کو عبادت سمجھ کر کرے اس موقع پر سردارعبدالکریم نیچاری سردارزادہ میرعبدالصمد عمرانی سردارزادہ میرم۔یراحمدنیچاری میرگہورخان نیچاری بابوجعمہ خان نیچاری میردہنی بخش لہڑی ماسٹر عبدالمالک نیچاری قادر لانگو کامریڈسلام لانگو انجئینر ریاض احمدلانگو ودیگر موجودتھے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.