Mashriq Newspaper

عثمان خواجہ کا فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ بگ بیش میں بھی جاری

آسٹریلین کرکٹر عثمان خواجہ کا فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری جس کا مظاہرہ انہوں نے بگ بیش لیگ کے دوران بھی کیا۔

بگ بیش لیگ میں عثمان خواجہ کے جوتوں پر زیتون کی شاخ اور فاختہ کی تصاویر نمایاں نظر آئیں۔

برسبین ہیڈ کے عثمان خواجہ نے پرتھ اسکارچرز کے خلاف میچ میں جوتوں پر امن کی علامات نمایاں کیں۔

واضح رہے کہ آئی سی سی نے عثمان خواجہ کو پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ایسا کرنے سے منع کردیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.