Mashriq Newspaper

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کردی

 اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کرتے ہوئے 20.5 فیصد پر مقرر کر دی جو کہ 25 جون 2023ء سے 22 فیصد کی سطح پر تھی۔

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی بیان جاری کر دیا جس کے مطابق شرح سود میں 150 بیسس پوائنٹس کمی کی گئی ہے۔

افراط زر مئی میں 11.8 فیصد رہی جبکہ سخت زری پالیسی اور غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی تیزی سے کم ہوئی۔ عمومی مہنگائی، جو اپریل میں 17.3 فیصد تھی، گر کر مئی 2024ء میں 11.8 فیصد رہ گئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.