Mashriq Newspaper

بلوچستان میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی کے ثنا اللہ زہری اسلام آباد پہنچ گئے

بلوچستان میں حکومت سازی کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نواب ثنا اللہ زہری اسلام آباد پہنچ گئے۔

نواب ثنا اللہ زہری پیپلزپارٹی کے چیئرمین آصف زرداری کو حکومت سازی پر اعتماد میں لیں گے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے حوالے سے حتمی نام کا اعلان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کرے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.