Mashriq Newspaper

سازش کے تحت میری کامیابی کو شکست مےں تبدیل کیا گیا ، سردار یار محمد رند

سبی: رند قبائل کے سربراہ سینئر پارلیمنٹرین بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 12سے آزاد امیدوار سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ سازش کے تحت میری کامیابی کو شکست مےں تبدیل کےا گےا عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ زئی کسی صورت قبول نہےں اداروں کی مداخلت سے ماہ رنگ جےسےی ہزاروں ماہ رنگ بلوچستان کے ہر گھر مےں پےدا ہوںگے بلوچستان بھر مےں عوام سراپا احتجاج ہےں ساحل وسائل اور بلوچستان کے حقوق و مفادات پر کسی صورت سمجھوتہ نہےں کروں گا سودے بازی کرتا ہوں آج مےری کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہوتا کچھی کی عوام نے جس اعتماد محبت کا اظہار کےا اس کو کسی صورت فراموش نہےں کرسکتا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.