Mashriq Newspaper

عمران خان سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہوئی۔

پی ٹی آئی کے رہنما رہنما ملاقات ختم ہونے کے بعد میڈیا سے بات چیت کئے بغیر واپس چلے گئے، پی ٹی آئی رہنماؤں کی کانفرنس روم میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کروائی گئی۔

عمران خان سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی، پارٹی، سیاسی، ملکی امور پر بات چیت کی گئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.