Mashriq Newspaper

76سالہ سسٹم ختم ، نیا ای رجسٹری نظام شروع

حکومت نے تمام اقسام کی ، مکانات ،کو ٹھیاں، پلاٹس اور زرعی اراضی کی رجسٹریشن کا 76 سالہ قدیم ترین مینوئل رجسٹری نظام ختم کر کے نیا آن لائن رجسٹری نظام لاگو کر دیا ہے۔

 

15جنوری سے تمام پراپرٹی رجسٹرار مینوئل سسٹم ختم کر کے آن لائن (ای۔رجسٹریشن ) تحت پراپرٹیز کی رجسٹریشن کریں گے ہفتہ 13 جنوری شام تک آخری روز مینوئل نظام کے تحت پراپرٹی کی رجسٹریاں کی گئیں۔

تمام پراپرٹی رجسٹرار دفاتر میں ای سسٹم لاگو کر دیا گیا ہے ، تمام رجسٹرار دفاتر میں جدید ترین کمپیوٹر زمعہ نیٹ فراہم کر دیئے گئے ہیں۔

محکمہ ریونیو کا موقف ہے کہ نئے  رجسٹریشن نظام سے کر پشن اور رشوت کا خاتمہ ہو گا اور عوام کو
ریلیف ملے گا، شہری گھر بیٹھے تمام پراپر ٹیز تفصیلات خود آن لائن رجسٹر ڈ کر یں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.